ٹیسٹ رینکنگ میں رضوان کی ترقی
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اگلے چند روز میں پاکستان ٹیم کا اعلان متوقع ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام فارمیٹس کے کپتانوں کو تبدیل نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
پی ایس بی نے بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے سلپ ہونے پر پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی۔
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کل اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔۔کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے۔
سابق کرکٹر و چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا۔
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے پر آئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی نے اسٹیدیمز کے اپ گریڈیشن کی بروقت تکمیل کی یقینی دہانی کرادی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔
دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔
پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں ماہ بھوٹان میں ہونے والی ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کےلیے ٹیم کا اعلان کردیا۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں چین نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اس کے ساتھ ہی سیمی فائنل میں جانے کی امید لگائے بیٹھی ملائیشین ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے۔ تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو جشنِ ولادت رسولﷺ کے پیش نظر کی گئی ہے۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔
پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹیم ہفتے کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہوگی، بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے 50 اوورز کے ورلڈکپ میں بھارتی معیشت کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر کا زبردست فائدہ پہنچا، تاہم احمد آباد میں روایتی حریف پاک-بھارت کے درمیان ہونے والے تاریخی میچ سے حاصل ہونے والے مالی فائدے کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی۔
دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ نے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔