ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست
انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ویمنز ٹیم اپنا تیسرا میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔
مایہ ناز پاکستانی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے اپنے مداحوں کو ایسی ”گوگلی“ ڈال دی ہے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے، کیونکہ وسیم اکرم ایک جوئے کی ایپ کی تشہیر کر رہے ہیں جو پاکستان میں غیر قانونی ہے۔
ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 823 رنز ڈکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کی تاہم دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن انگلش باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ ایک کھلاڑی کا ہیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔کھلاڑی نے جو ٹیسٹ ہیٹ پہنا ہوا تھا اس پر ”804“ درج تھا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔
ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنائے۔
ملتان ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنانے والے عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ ٹیم اچھی پوزیشن میں ہے ، ملتان کا موسم خاصا گرم ہے۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 4 وکٹوں پر 328 رنز بنالیے ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں ماہ نیپال میں منعقد ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت نے 106 رنز کا آسان ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کل سے ملتان میں شروع ہونے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس میچ کےلیے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
پروفیشنل باکسنگ کیریئر میں پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔
انگلینڈ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین زیک کرولی کا کہنا ہے کہ ہم ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا، بین اسٹوکس کی عدم موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کریں گے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہو گا۔