ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز: دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے سیزن 2 میں ایک مرتبہ پھر پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے سیزن 2 میں ایک مرتبہ پھر پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔
افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن نے تقریباً دو دہائیوں بعد ”افرو ایشیا کپ“ کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 2025-2029 کے لیے آئی سی سی کے اعلان کردہ فیوچر ٹورز پروگرام کے تحت انگلینڈ، نیوزی لینڈ بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گی۔
تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔
پہلا ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم کی پہلی 3 رنز پر گر گئی۔
قومی کرکٹر شعیب ملک کو ان کے بیٹے کی سالگرہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کے قطر میں میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔
وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پاکستان کی یہاں سیریز آسان نہیں ہو گی، یہاں ایک بھی ون ڈے جیت جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جبکہ ٹی ٹونٹی سیریز اچھی ہو گی۔
پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فہیم اشرف کی قیادت میں گزشتہ شب براستہ بنکاک، ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہوگئی۔
دورہ اسٹریلیا اور زمبابوے روانگی سے قبل قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا نے چیئرمین پی سی پی محسن نقوی سے ملاقات کی۔
پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے خواب ہوتا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ یہ کہ آپ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں۔
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کبھی نہیں جیتے لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا رہے گا، تاریخ بدلے گی۔
قومی ون ڈے اور ٹی20 ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا، بورڈ نے ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے جیسن گلیپسی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔
گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ ماننے کی صورت میں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے ڈالی،
پی سی بی نے کمنٹری کے دوران تبصرے میں رمیز راجہ کی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال پر براڈ کاسٹرز سے تحفظات کا اظہارکیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے نئے کپتانوں کو انتخاب مکمل کر لیا۔
وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے محسن نقوی نے پاکستان کے مایہ ناز سپنر ساجد خان سے خون میں لت پت شرٹ مانگ لی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔