ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب کی کٹوتی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے کے باعث وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں 100 ارب روپے کی کٹوتی کر دی ہے
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے کے باعث وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں 100 ارب روپے کی کٹوتی کر دی ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں شریک ٹیموں کے کپتانوں نے ٹورنامنٹ میں سخت مقابلے اور ٹرافی جیتنے کے عزم کا اظہار
وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا
ایرانی اور امریکی حکام کے درمیان ممکنہ مذاکرات جمعہ کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے، جہاں 15 نکاتی امریکی تجاویز پر بات چیت متوقع ہے
حکومت پاکستان صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کا نیا اختیاری ملٹی ٹیرف ٹائم آف یوز نظام متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے جس کا مقصد بجلی کے مؤثر استعمال کو فروغ دینا اور صنعتی شعبے کو لاگت کے دباؤ سے ریلیف دینا ہے۔
حکومت جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی رجحانات کے مطابق ان فریز کرنے پر غور کر رہی ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے
پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات میں ضامن کا کردار ادا نہیں کرے گا بلکہ بطور ثالث فریقین کے درمیان رابطہ برقرار رکھنے تک محدود رہ سکتا ہے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بدھ کو ابتدائی ایشیائی تجارت کے دوران تیزی سے گر گئیں اور برینٹ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے، یہ پیشکش ایسے وقت سامنے آئی جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملوں میں پانچ روزہ وقفے کے اعلان کے بعد پس پردہ رابطوں کی اطلاعات سامنے آئیں
وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے جہاں پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے پر مشاورت ہوگی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ اور صابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نظام کو دستاویزی بنانے کی مہم کے تحت 12 ہزار 861 بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) سسٹم سے منسلک کر دیا ہے
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے نئے سیزن سے قبل اپنی ہوم اور اوے کٹس متعارف کرا دی ہیں جبکہ پشاور زلمی کی پروموشنل سرگرمیوں نے بھی پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے پہلے شائقین میں جوش و خروش بڑھا دیا ہے۔
میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 30 مارچ تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
اے بی ایس ڈیولپرز نیشنل ٹی20 کپ 2026 کے سیمی فائنلز کے بعد کراچی ریجن وائٹس اور ایبٹ آباد ریجن فائنل میں پہنچ گئے، فیصلہ کن میچ (آج) 18 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، سماعت 31 مارچ کو ہوگی۔
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں جس میں اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے
محکمہ موسمیات نے 17 سے 20 مارچ کے دوران ملک میں مزید بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی کر دی، بدھ اور جمعرات کو بھی شہر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ایف آئی ایچ ورلڈ کپ میں پاکستان کو بھارت، انگلینڈ اور ویلز کے ساتھ پول ڈی میں شامل کر دیا گیا، ٹورنامنٹ اگست میں بیلجیم اور نیدرلینڈز میں ہوگا۔
حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا، بڑے کاروباری افراد اور غیر قانونی ترسیلات میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع ہوگا۔
آبنائے ہرمز میں حساس سمندری راہداری سامنے آنے کے بعد جہازوں کے لیے ایرانی منظوری لازمی قرار، عالمی شپنگ اور انشورنس سیکٹر میں تشویش بڑھ گئی