تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

امریکا نے اسلام آباد سے بات چیت کیلئے سفارتکاروں کو متحرک کردیا
پاکستان

امریکا نے اسلام آباد سے بات چیت کیلئے سفارتکاروں کو متحرک کردیا

واشنگٹن نے پاکستان کی معاشی صورتحال، آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے امکانات اور عام کاروبار اور سرمایہ کاری کے ماحول کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ خزانہ کا ایک وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Aftab Maken
صحافتی تنظیموں کا حکومتی تقریبات، وفاقی و صوبائی بجٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
پاکستان

صحافتی تنظیموں کا حکومتی تقریبات، وفاقی و صوبائی بجٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

متنازعہ ہتک عزت بل کے خلاف صحافی تنظیموں نے حکومتی تقریبات، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں، وفاقی و صوبائی بجٹ کی کوریج کے ساتھ حکومتی اتحادی جماعتوں کی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔

Aftab Maken
چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ
پاکستان

چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ

چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ رہی، پُرتشدد مظاہروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جمعہ کو مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہیں،

Aftab Maken
پاکستان اور چین کے نجی شعبوں کے درمیان مفاہمت کی 32 یادداشتوں پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور چین کے نجی شعبوں کے درمیان مفاہمت کی 32 یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے نجی شعبوں کے درمیان شینزن میں پاکستان بزنس کانفرنس کے موقع پر پاکستانی تاجروں اور چین کے کاروباری افراد کے درمیان بزنس ٹو بزنس میٹنگز کے بعد مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 32 یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔

Aftab Maken