تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

آخری جائزہ مذاکرات مکمل
معیشت

آخری جائزہ مذاکرات مکمل

آئی ایم ایف کے وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے لیے مذاکرات مکمل ہوگئے۔

Aftab Maken
مذاکرات میں ایک دن توسیع
معیشت

مذاکرات میں ایک دن توسیع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔

Aftab Maken
مذاکرات کا آج آخری روز
معیشت

مذاکرات کا آج آخری روز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

Aftab Maken
گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست
توانائی

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست

سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے درخواست کردی ہے جس سے صارفین پر 79 ارب 63 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔

Aftab Maken
وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کی مانیٹرنگ سونپنے پر غور
معیشت

وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کی مانیٹرنگ سونپنے پر غور

حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی میکنزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے پر غور ہورہا ہے۔

Aftab Maken
IMF دفتر کے باہر PTI کا مظاہرہ
معیشت

IMF دفتر کے باہر PTI کا مظاہرہ

امریکا میں تحریک انصاف کی جانب سے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

Aftab Maken
حکومت ضمنی بجٹ اور پرچون پر ٹیکس لگانے میں متذبذب
معیشت

حکومت ضمنی بجٹ اور پرچون پر ٹیکس لگانے میں متذبذب

مالی اعدادوشمار پر پاکستانی مذاکرات کاروں اور آئی ایم ایف کے مابین اختلاف ابھر آیا ہے لیکن حکومت نے تاحال موجودہ مالی سال کے باقی ماندہ عرصے کے دوران کسی ضمنی بجٹ کے ذریعے کوئی اضافی ٹیکس لگانے میں تذبذب کا مظاہرہ کیا ہے ۔

Aftab Maken