35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد
نگران حکومت کے دور میں روس، یوکرین، بلغاریہ اور رومانیہ سے مجموعی طور پر 35 لاکھ 87 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم پاکستان درآمد کی گئی۔
نگران حکومت کے دور میں روس، یوکرین، بلغاریہ اور رومانیہ سے مجموعی طور پر 35 لاکھ 87 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم پاکستان درآمد کی گئی۔
پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، خلیجی ممالک کی صرف دو کمپنیوں نے رجوع کیا۔
نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔
وزارت خزانہ کی جاری فسکل آپریشن رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ 2024ء تک بجٹ خسارہ 3902 ارب روپے ہو گیا۔
ایف بی آر اپریل میں ہدف سے تقریباً 63 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کر سکا، جس کی بنیادی وجہ مقامی محصولات اور کسٹمز ڈیوٹی میں تنزلی ہے۔
حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کر دیں۔
وزارت خزانہ نے اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق مالی اور بیرونی شعبے میں بہتری آئی ہے، مارکیٹ کا اعتماد بحال ہوا ہے۔
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی۔
ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسے برقرار رکھنے کیلیے انٹیلیکچوئل پراپرٹی حقوق کا موثر تحفظ ضروری ہے۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کا دوسرا جائزہ مکمل کر لیا ہے جس سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی فوری قسط کا اجرا ہوسکے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام ہو گا۔
گندم درآمد کر کے پرائیویٹ سیکٹر کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
بین الاقوامی مالیاتے ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔
وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کسانوں نے کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعظم ایکشن کے بعدایف بی آر کے افسروں اوراہلکاروں میں بے چینی، تمام دفاتر میں سینئر افسران کو او ایس ڈی بنانے اور تبادلوں پر بات ہوتی رہی ،
ایف بی آر نے جمعہ کو ٹیکس مشینری کی اعلیٰ بیوروکریسی میں ردوبدل کرتے ہوئے ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا،
مرکزی بینک نے رواں مالی سال کے دوران اب تک مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر سے زائد کی خریداری کی جو ملکی سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کا نص ہے۔
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ‘ پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میںجمع کروادی ۔
کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے دعوے کرنے کے بعد اب اس کیس پر خاموشی اختیار کر لی ہے ،
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا۔
ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دباؤ ہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی صورتحال بہتر ہوگی۔