حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا
حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور حکومت تاحال قومی اقتصادی کونسل اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل نہیں دے سکی۔
حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور حکومت تاحال قومی اقتصادی کونسل اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل نہیں دے سکی۔
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔
حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے اور جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرحوں میں اضافے کی مختلف تجاویزپر غور کر رہی ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مئی 2024 میں مقررہ ہدف سے 15 ارب روپے زائد ٹیکس وصولیاں حاصل کرلی ہیں تاہم رواں مالی سال2023-24کے 11 ماہ(جولائی تامئی)کے دوران حاصل کردہ ٹیکس وصولیوں میں 33 ارب روپے کے شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے.
سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے ہدف کی منظوری دے دی۔
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ملک میں دستیاب اضافی چینی کی برآمد کے لیے راہ ہموار ہونے لگی اور شوگر ایڈوائزری بورڈ میں چینی کی برآمدات پراتفاق ہو گیا۔
وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی جس میں ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
کھاد کارخانوں کے لیےگیس پر سبسڈی ختم کرنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے فیصلہ کے منٹس جاری کردیے گئے ۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے لیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا۔
آئندہ بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10سے 15فیصد اضافہ زیر غور، حکومت پنشن اصلاحات متعارف کروانے کو تیار، ایک سے زیادہ پنشن پر پابندی اور کئی دیگر اصلاحات شامل۔
پاکستان کی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے متضاد پیش گوئیاں کی ہیں۔
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے۔
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں۔
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست پر ابتدائی نتائج کی بنیاد پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرے گا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت ہوئی ہے۔
پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس آج ہوگا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات کو 30 جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی شرط عائد کردی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔
وزارتِ خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا۔
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی(NAC) کل کےاجلاس میں معاشی ترقی اعداد وشمار کے تخمینہ کی منظوری دی جائیگی ،
وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں آسکی۔