تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#ہم_نیٹ_ورک

ایس ای سی پی کا ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کو ریگولیٹری نوٹس، جس میں 5.74 ارب روپے کے متعلقہ فریقوں کے واجبات، برطانوی ذیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کے خاتمے اور انتظامی ادائیگیوں کی وضاحت طلب کی گئی ہے
معیشت

ہم نیٹ ورک کے مالی معاملات پر ایس ای سی پی کی سخت نگرانی، 5.74 ارب روپے کے متعلقہ فریقوں کے واجبات اور برطانوی ذیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کے خاتمے پر وضاحت طلب

7 کروڑ 65 لاکھ روپے کی مینجمنٹ فیس اور انتظامی عہدیداروں کے بونس بھی زیر سوال ، آڈٹ اعتراضات اور سی ایس آر اخراجات کا ریکارڈ بھی طلب

Aftab Maken
ہم نیٹ ورک کے مالی معاملات، برطانوی ذیلی کمپنی، ویملی ایوارڈز اور درید قریشی کے معاوضے سے متعلق سوالات
معیشت

ہم نیٹ ورک کے مالی معاملات پر سنگین سوالات، برطانیہ میں ذیلی کمپنی کی مالیت صفر، دبئی میں 532 کروڑ روپے سے زائد واجبات

ویملی ایوارڈ شو کی آمدن، بیرون ملک مالی لین دین، خاندانی پروڈکشن کمپنیوں کو 247 کروڑ روپے کی ادائیگیاں اور سی ای او کی 36 کروڑ روپے سے زائد سالانہ مراعات توجہ کا مرکز بن گئیں

Aftab Maken