معیشت
ہم نیٹ ورک کے مالی معاملات پر ایس ای سی پی کی سخت نگرانی، 5.74 ارب روپے کے متعلقہ فریقوں کے واجبات اور برطانوی ذیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کے خاتمے پر وضاحت طلب
7 کروڑ 65 لاکھ روپے کی مینجمنٹ فیس اور انتظامی عہدیداروں کے بونس بھی زیر سوال ، آڈٹ اعتراضات اور سی ایس آر اخراجات کا ریکارڈ بھی طلب