پی ایس ایل 10: پلے آف کے لیے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے پلے آف کے لیے بیرون ملک وینیوز کی تجویز سامنے آئی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے پلے آف کے لیے بیرون ملک وینیوز کی تجویز سامنے آئی ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کے نام ہیش ٹیگ کردیا۔
پی سی بی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ میں استعفے دیئے نہیں جا رہے بلکہ لیے جا رہے ہیں ، نہ کوئی تنگ آ کر چھوڑ رہا ہے نہ کسی سے کوئی اختلاف ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا
قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور دورہ آئرلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے۔
پاکستان میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے دوران بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ملائیشیا کے ویزے لگ گئے، اذلان شاہ ہاکی کپ 4 مئی سے ملائیشیا میں شروع ہوگا۔
انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ٹاپ آرڈر پر تجربات کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ ہونے لگا۔
ایف آئی اے نے پیر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں واقع پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں چھاپا مارا،
پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے درمیان مہمان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا کوچ لا رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے۔
لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی کی نمائش کردی گئی۔
پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی20 میچ میں 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لے لیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نسبتاً کمزور نیوزی لینڈ نے فل اسٹرینتھ پاکستان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستانی فائٹرز چھا گئے، پاکستانی فائٹرز شازیب رند اور علی رضوان نے بھارتی حریفوں کو پہلے ہی راؤنڈز میں شکست دےدی