کھیل
پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے جیت کے لیے درکار 90 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ہیش ٹیگ

پاکستان کی اننگز میں آخری نمایاں وکٹ رضا اللہ کی گری، جنہوں نے 32 گیندوں پر 42 رنز بنائے