معیشت
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی 0.65 فیصد کم، مگر ایل پی جی اور آٹے کی قیمتوں میں سالانہ بھاری اضافہ
ایل پی جی 87.99 فیصد، گندم کا آٹا 44.20 فیصد اور بجلی کے نرخ 36.30 فیصد مہنگے؛ ہفتہ وار کمی کے باوجود عوام کو مہنگائی سے خاطر خواہ ریلیف نہ مل سکا