دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، کچھ بھی ناممکن نہیں: ساجد خان
قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔
قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔
ملتان ٹیسٹ پر ویسٹ انڈیز کی گرفت مضبوط ہوگئی، 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 4 کھلاڑی 76 رنز پر آؤٹ ہوگئے ہیں۔
ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دے دیا۔
دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز نے کھانے کے وقفہ تک 5 وکٹوں پر129 رنز بنا لئے،
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ایک مرتبہ پھر اوپنر صائم ایوب کی کنڈیشن سے متعلق آگاہ کردیا۔
پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک دن کے دوران 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈز شاداب خان نے اداکاراؤں کی جانب سے کیے جانے والے دعوے کے سوال کا حیران کن جواب دیا ہے۔
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ خوبصورت ہونا انہیں بہت مہنگا پڑا ہے، سابق اور سینئر کھلاڑی ان کی اچھی شکل و صورت کے سبب ان سے جلتے تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ ملکی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کی ٹیم برائے 2024 کا اعلان کردیا گیا۔
ویسٹ انڈیز نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ملتان میں ہفتے سے دوسرا اور آخری ٹیسٹ شروع ہو رہا ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت پر سے توجہ ہٹانے کا مشورہ دیدیا۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں شاہد خان آفریدی اور سابق کپتان یونس خان کے نام سے انکلوژر منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو جاری کردیا۔
ھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیوجیت سیکیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) قوانین پر مکمل طور پر عمل کریں گے۔
ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن ہی ہوگیا ،
ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، 45رنز پر5کھلاڑی آئوٹ ہوگئے
ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف ، پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 157 رنز پر ڈھیر ، کپتان شان مسعود 52رنز کے ساتھ نمایاں سکورر ۔
ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پوری ٹیم کو صرف 137 رنز پر ڈھیر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے منظور کیے گئے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔
بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر چیمپئینز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش پر غیر مصدقہ افواہیں پھیلانے لگا۔