میچ ہارے، اہم پلیئر ان فٹ، اب پاکستان ٹیم پر جرمانہ بھی ہوگیا
میچ ہارنے، اہم پلیئر کے ان فٹ ہونے کے بعد اب پاکستان ٹیم پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
میچ ہارنے، اہم پلیئر کے ان فٹ ہونے کے بعد اب پاکستان ٹیم پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کے پہلے میچ میں انجری کے باعث ان فٹ ہونے کے بعد ایونٹ سے باہر ہونے والے پاکستانی اوپنر فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ْ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب اور پہلے میچ کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ کراچی میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ’ٹیم آف دی ایئر‘ کی اعزازی کیپس سے نوازا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کو اپنے آئی سی سی ایونٹس کے دوران آنے والے اتار چڑھاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی کارکردگی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر بنانا ہوگا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئنز ٹرافی 2025 کا افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے کرکٹ ٹیمز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے،
لاہورمیں چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔
چولستان جیپ ریلی کی پری پیئرڈ کیٹیگری میں زین محمود نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 56 منٹ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاک بھارت ٹاکرے کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، دبئی میں شیڈول میچ کے اضافی ٹکٹس بھی ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب آج لاہور کے شاہی قلعے میں ہوگی، جہاں لیجنڈری کرکٹرز، آئی سی سی کے اہم عہدیدار اور دیگر معزز شخصیات شریک ہوں گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے براڈکاسٹنگ تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے، جو 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگی۔
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب اور ماڈل کشف علی مغربی لندن میں ایک ساتھ اچھا وقت گزار رہے ہیں۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہناتھا کہ بابر جیسے پلیئر کو ان وکٹوں پر اوپننگ ہی کرنی چاہیے ،بابر بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے گا، عامر جمال کو جس طرح پرفام کرتا دیکھنا چاہتے تھے اس نے ایسا کیا نہیں۔
یوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو سہ فریقی سیریز کے فائنل میں شکست ہو گئی، کیوی ٹیم نے 243 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 46 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار رہی، اور 242 رنز بنا کر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی اور کیویز کو جیت کے لیے 243 رنز کا ہدف دیا۔
تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔