بریکنگ
ٹیکسلا میں غلط پارکنگ پر پولیس تشدد سے شہری جاں بحق، لواحقین کا میوزیم روڈ پر احتجاج، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

اے آئی سلوپ: ڈیجیٹل معیشت میں نیا رجحان
ٹیکنالوجی

اے آئی سلوپ: ڈیجیٹل معیشت میں نیا رجحان

اے آئی سلوپ سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتا ہوا ایک نیا ڈیجیٹل رجحان بن گیا ہے جس میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ غیر معیاری اور جذباتی مواد کو زیادہ ویوز اور آمدن کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

Aftab Maken
گرمیوں میں مقامی سبزیاں صحت کا بہترین ذریعہ
صحت

گرمیوں میں مقامی سبزیاں صحت کا بہترین ذریعہ

پاکستان میں شدید گرمی کے دوران ماہرینِ غذائیت نے شہریوں کو مقامی اور موسمی سبزیاں زیادہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے تاکہ جسم کو پانی، وٹامنز اور قدرتی ٹھنڈک فراہم کی جا سکے۔

Aftab Maken
ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار
شہر

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Aftab Maken
گندم بحران کا خدشہ، درآمد پر غور
معیشت

گندم بحران کا خدشہ، درآمد پر غور

موسمی اثرات کے باعث گندم کی پیداوار میں 12 سے 15 فیصد کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ ملک میں مجموعی طور پر 45 لاکھ ٹن گندم کی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

Aftab Maken
PakvsBan دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی بولنگ
کھیل

PakvsBan دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی بولنگ

سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدائی سیشن میں درست ثابت ہوا۔

Aftab Maken
آئی ایم ایف چوتھا جائزہ مشن اسلام آباد میں وزارتِ خزانہ حکام کے ساتھ مذاکرات کرتے ہوئے
معیشت

آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی کڑی شرائط عائد کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بڑے مالی اقدامات کا مطالبہ

Aftab Maken
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار
شہر

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

Aftab Maken
گرمی میں دوپہر کے وقت سلاد کھانا مفید قرار
صحت

گرمی میں دوپہر کے وقت سلاد کھانا مفید قرار

ماہرینِ غذائیت کے مطابق پاکستان میں شدید گرمی کے دوران دوپہر میں سلاد کھانے سے جسم کو پانی، وٹامنز اور توانائی ملتی ہے جبکہ ہیٹ اسٹروک اور معدے کی شکایات کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔

Aftab Maken