بریکنگ
پاکستان کو جیت کے لیے 17 اوورز میں 110 رنز درکار ہیں۔
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹس سے متعلق پاور پلانٹ کی علامتی تصویر
توانائی

آئی پی پیز گھناؤنا کردار: بجلی پیدا کیے بغیر حکومت سے اربوں کی وصولی

آئی پی پیز کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے حقائق منظر عام پر آگئے جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بعض بجلی گھروں نے غلط معاہدوں کے باعث بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں روپے وصول کیے۔

Aftab Maken
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے یکطرفہ طور پر تبدیل نہیں کیے جائیں گے: وفاقی وزیر
توانائی

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے یکطرفہ طور پر تبدیل نہیں کیے جائیں گے: وفاقی وزیر

آئی پی پیز کے ساتھ باہمی رضامندی سے نظر ثانی شدہ معاہدوں کے بارے میں اچھی خبر چند ہفتوں میں عوام کے ساتھ شیئر کی جائے گی کیونکہ ٹاسک فورس تقریباً اپنے حتمی نتائج تک پہنچ چکی ہے۔

Aftab Maken
سست پورٹ پر 44کروڑ 60 لاکھ روپے کے اسمگل شدہ موبائل فونز، ودیگر سامان ضبط
معیشت

سست پورٹ پر 44کروڑ 60 لاکھ روپے کے اسمگل شدہ موبائل فونز، ودیگر سامان ضبط

پاکستان کسٹمز نے خنجراب پاس بارڈر کراسنگ کے ذریعے چین سے موبائل فون پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 44 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے 15 ہزار 465 موبائل فونز میں زیادہ تر اینڈرائیڈ موبائل شامل تھے۔

Aftab Maken
بجلی کی فراہمی میں ناکامی پر تین آئی پی پیز کے خلاف قانونی کارروائی
توانائی

بجلی کی فراہمی میں ناکامی پر تین آئی پی پیز کے خلاف قانونی کارروائی

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تین خودمختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو گزشتہ سال جنوری میں ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بحال نہ کرنے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس جاری کرکے باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی۔

Aftab Maken
مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ
معیشت

مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیر ضروری اخراجات میں کمی کیلیے وزارتوں ،ڈویژنوں اور اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کے تحت وزارت تجارت،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سمیت مزید 5 وزارتوں و ڈویژنوں کی رائٹ سائزنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Aftab Maken
آئی ایم ایف کی اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی
معیشت

آئی ایم ایف کی اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی اور نہ ہی پہلے سے قائم زونز کو ان کی مدت پوری ہونے کے بعد مزید کوئی مراعات دے گی۔

Aftab Maken
IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا
معیشت

IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا

قرض منظوری کے حوالے سے اہم وقت پر آئی ایم ایف نے ماہر بینیسی کو اس وقت پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کردیاہے جب پاکستانی حکومت ستمبر کے آخری ہفتہ میں 7ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر رہی ہے۔

Aftab Maken