ہلدی کو ”گولڈن مسالا“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ہماری ثقافت میں اہمیت رکھتی ہے۔ ہلدی نہ صرف ہمارے کھانوں کی لذت اور رنگ کی کوالٹی بڑھاتی ہے بلکہ اسے شادیوں میں خوشی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہلدی کو ہر …
Read More »25 جولائی تک بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان اور جنوبی سندھ میں تیز ہواؤں …
Read More »بنگلادیش کی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست
پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا گیا، بنگلا دیش کے خلاف پاکستانی بیٹنگ …
Read More »کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، دوسری جانب اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ کراچی میں صبح سویرے …
Read More »پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ
انگلینڈ میں پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں نے میچ سے محض اس بنیاد پرانکارکردیا کہ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی ٹیم کا حصہ ہیں، بھارتی ٹیم کے اس فیصلے پرشائقین کرکٹ اورسوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا …
Read More »پاکستان: ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن
پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے، قومی ٹیم نے ایشین انڈر 16 کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپین شپ میں قومی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری رہا، پاکستان والی …
Read More »کراچی اور لاہور چیمبرز کی کال پراہم مارکیٹیں بند
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایل سی سی آئی) کی جانب سے ہڑتال کی کال پر شہر قائد اور لاہور میں اہم مارکیٹیں بند ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےاختیارات میں توسیع پر وفاقی حکومت نے فیڈریشن …
Read More »پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی سطح …
Read More »ایشین والی بال فائنل: آج پاکستان اور ایران کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا
دوسرے ایشین مینز انڈر 16والی بال چیمپین شپ کا فائنل آج دوپہر کو پاکستان اور ایران کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ تھائی لینڈ میں کھیلا جارہا ہے …
Read More »موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری
25 جون سے اب تک 123 افراد جاں بحق اور 462 زخمی: پی ڈی ایم اے رپورٹ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے پنجاب سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری کی ہیں۔ پنجاب میں جمعہ کے روز مزید 10 افراد کے …
Read More »