پاکستان کی آئی ایم ایف سے اگلے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست

پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست کر دی ہے جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔  اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے پاسکتے گا جب … پاکستان کی آئی ایم ایف سے اگلے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست پڑھنا جاری رکھیں