آج رات سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا امکان

ملک بھر میں آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کل سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 69 پیسے ہو … آج رات سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں