مہنگی آر ایل این جی کا بوجھ گھریلو صارفین

اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ تیل اور گیس کے سرکاری ادارے پہلے ہی 710 ارب روپے کے سرکلرڈیٹ … مہنگی آر ایل این جی کا بوجھ گھریلو صارفین پڑھنا جاری رکھیں