پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی۔ … پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی پڑھنا جاری رکھیں