منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بحریہ ٹاؤن سے وابستہ کمپنی ایف بی آر کے ریڈار پر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی انکوائری میں ایک تجارتی کمپنی ’وکی ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کی جانب سے اربوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا پتا چلا ہے، یہ کمپنی مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن سے وابستہ ہے جوکہ ملک کے معروف ریئل اسٹیٹ ڈویلپرز میں سے ایک ہے۔ دستیاب … منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بحریہ ٹاؤن سے وابستہ کمپنی ایف بی آر کے ریڈار پر پڑھنا جاری رکھیں