آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج

آئی ایم ایف کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میںیکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغازہوگا‘باقی ماندہ شہروں میں کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور ہیں تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے اور ان سےیکم جولائی 2024ء سے ٹیکس … آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج پڑھنا جاری رکھیں