امریکی حکومت کا ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ

امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے  ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔  امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر کاروباری مقابلے کی فضا میں … امریکی حکومت کا ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ پڑھنا جاری رکھیں