یکم جولائی سے ریٹیلرز پر ٹیکس لگے گا

فنانس بل کے ذریعے 9 لاکھ دکانداروں کو فکس ٹیکس میں لانے کی پلا ننگ کر لی گئی، پہلے مر حلے میں اسلا م آبا د اور چاروں صو با ئی حکومتو ں کو اسکیم دی جا ئے گی‘بے نظیر انکم سپور ٹ پروگرام کے اخراجا ت کے لیے بھی نیا طر یقہ بنا یا … یکم جولائی سے ریٹیلرز پر ٹیکس لگے گا پڑھنا جاری رکھیں