صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ میرا پانچواں سال نیب عدالتوں میں شروع ہو گیا، پہلے 9 … صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں: شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں