بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پوری طرح پرامید ہیں اور بھارت کی جانب سے بھی مثبت تاثر سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل بینک اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،محسن نقوی نے کہا کہ کراچی، لاہور اور راولپنڈی … بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی پڑھنا جاری رکھیں