پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ایک دن توسیع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی … پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ایک دن توسیع پڑھنا جاری رکھیں