چادر پر علامہ اقبال کے اشعار، بشریٰ انصاری کا طنزیہ تبصرہ

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے منفرد چادر اوڑھی جس پر نامور شاعر علامہ اقبال کے اشعار تحریر تھے، انہوں نے چادر اوڑھ کر اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے طنزیہ تبصرہ بھی کیا۔ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر … چادر پر علامہ اقبال کے اشعار، بشریٰ انصاری کا طنزیہ تبصرہ پڑھنا جاری رکھیں