سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ

سوئی سدرن کے بعد ناردرن نے بھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ایس این جی پی ایل نے اوگراسے 147 فیصداضافہ مانگ لیا،گیس کی قیمت میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔  اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر 25مارچ کولاہور میں سماعت کرے گا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز  آئندہ مالی سال سےسندھ،بلوچستان کےصارفین … سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ پڑھنا جاری رکھیں