وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی

وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کر دی۔ کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کر دیا۔  ناگزیر صورتحال نہ ہونے پر بیرون ملک سفر کی اجازت کفایت شعاری پر قائم کمیٹی سے لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ … وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی پڑھنا جاری رکھیں