عادل نبی کا پاکستانی ٹیم کی نمائندگی سے انکار

پاکستانی نژاد انگلش فٹبالر عادل نبی نے قومی ٹیم کی موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ نوجوان فٹبالر عادل نبی نے پاکستانی فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن کے ساتھ اختلافات کے باعث ٹیم کی جانب سے کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عادل نبی کا کہنا … عادل نبی کا پاکستانی ٹیم کی نمائندگی سے انکار پڑھنا جاری رکھیں