پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ تک پاکستان میں قیام شیڈول ہے، ضرورت پڑنے پر مذاکرات میں ایک دن کی توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔ رپورٹس کے … پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز پڑھنا جاری رکھیں