آئی ایم ایف کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی، وزارت خزانہ

ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام کے تحت تاحال کوئی نئی شرط عائد نہیں کی ہے، شیڈول کے مطابق آخری جائزہ مذاکرات کل ختم … آئی ایم ایف کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی، وزارت خزانہ پڑھنا جاری رکھیں