آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھوڑانے کا پلان تیار کرلیا ہے، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو نجی شعبے کے حوالے کردیا جائے … آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں