IMF دفتر کے باہر احتجاج درست مگر فوج مخالف نعروں کا علم نہیں، عمران خان

علی امین گنڈاپور کو وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ تصاویر نہیں بنوانی چاہئے تھیں پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ،عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حکومت نہیں چل سکتی ، منصوبہ بندی سے ہمارا انتخابی نشان واپس لیا گیا پھر مخصوص نشستیں چھین لی گئیں دفتر کے باہر احتجاج درست تھا … IMF دفتر کے باہر احتجاج درست مگر فوج مخالف نعروں کا علم نہیں، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں