وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کی مانیٹرنگ سونپنے پر غور

حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی میکنزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے پر غور ہورہا ہے۔  باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کو ان کے ماہرین کی ٹیم کے …  وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کی مانیٹرنگ سونپنے پر غور پڑھنا جاری رکھیں