سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا روزے رکھنے کا انکشاف

سابق انگلش کرکٹر اور ملتان سلطانز کے موجودہ اسپن باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے روزے رکھنے شروع کردیے ہیں۔ ایلکس ہارٹلی نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں … سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا روزے رکھنے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں