ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ’ایکس‘ کی بحالی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کردیا جوکہ ملک بھر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے بلاک ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سول سوسائٹی کی 28 تنظیموں کے ساتھ … ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ’ایکس‘ کی بحالی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں