شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے کے بھیجے گئے پیغامات اور مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی جس پر … شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ پڑھنا جاری رکھیں