MCI نے پراپرٹی ٹیکس شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے اہم خبر ہے کہ میونسپل کار پوریشن اسلام آ باد (ایم سی آئی )نے اسلام آ باد میںپراپرٹی ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ ریونیو میں اضافہ کیلئےپراپرٹی ٹیکس کا د ائرہ کار سیکٹرایریا سے بڑھا کر پورے اسلام آ باد (ICT)تک پھیلا دیاگیا ہے۔ کرپشن کے … MCI نے پراپرٹی ٹیکس شرح میں اضافہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں