رضوان کی قیادت میں سلطانز مسلسل چوتھی بار فائنل میں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دیکر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیدیا۔ گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 79 رنز سے … رضوان کی قیادت میں سلطانز مسلسل چوتھی بار فائنل میں پڑھنا جاری رکھیں