آئی ایم ایف نے پی آئی اے، حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پلان طلب

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کر لیا جبکہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ بھی کر دیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان قلیل … آئی ایم ایف نے پی آئی اے، حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پلان طلب پڑھنا جاری رکھیں