ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، جبکہ یارس کے ایک ویرینٹ سی وی ٹی ایروکی پیداوار بند کردی۔ رپورٹ کے مطابق انڈس موٹرز نے یارس 1.3 ایم ٹی ایل او، 1.3 سی وی ٹی ایل او، 1.3 ایم ٹی ایچ آئی اور 1.3 سی وی … ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں