پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں منعقد ہوا، اجلاس میں وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی … پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں