کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے ملک میں کسانوں کو کم سبسڈی ملتی تھی اور فیکٹریوں کو زیادہ ملتی تھی، اس پر یہ سوچا گیا کہ کیوں نہ کھاد … کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں