پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رہنے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہنے کا امکان ہے۔ باخبر حکام نے بتایا کہ پیٹرول کی درآمد پر پریمیم فروری کے 10.45 ڈالر فی بیرل کے مقابلے میں بڑھ کر 12.15 ڈالر ہو گیا تاہم شرح تبادلہ اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایک رینج میں موجود ہیں، جبکہ … پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رہنے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں