آئی ایم ایف کے تمام اہداف مکمل، آج سے باضابطہ مذاکرات

آئی ایم ایف ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے کچھ ہی پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔ اس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے پروگرام اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجرا کی … آئی ایم ایف کے تمام اہداف مکمل، آج سے باضابطہ مذاکرات پڑھنا جاری رکھیں