رمضان میں آدھے سر کے درد سے کیسے بچا جائے؟

ماہ رمضان المبارک میں روز مرہ کی روٹین تبدیل ہونے سے دردِ شقیقہ، مائیگرین یا آدھے سر کے درد کی شکایت میں اضافہ ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے متاثرہ مریض عموماً رمضان میں روزہ رکھنے سے بھی قاصر ہوجاتے ہیں۔ رمضان کے ابتدائی ایام عام طور پر مائیگرین کے مریضوں کے لیے تشویش کا … رمضان میں آدھے سر کے درد سے کیسے بچا جائے؟ پڑھنا جاری رکھیں